اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-143 ایت نمبر

فَلَوْ لَاۤ اَنَّهٗ كَانَ مِنَ الْمُسَبِّحِیْنَۙ
آسان اُردو پھر اگر وہ کہ نہ ہوتا(اللہ کی) پاکیزگی کرنے والوں میں سے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی چنانچہ اگر وہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتے۔
ابو الاعلی مودودی اب اگر وہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتا تو
احمد رضا خان تو اگر وہ تسبیح کرنے والا نہ ہوتا
احمد علی پس اگر یہ بات نہ ہوتی کہ وہ تسبیح کرنے والوں میں سے تھا
فتح جالندھری پھر اگر وہ (خدا کی) پاکی بیان نہ کرتے
طاہر القادری پھر اگر وہ (اﷲ کی) تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتے،
علامہ جوادی پھر اگر وہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتے
ایم جوناگڑھی پس اگر یہ پاکی بیان کرنے والوں میں سے نہ ہوتے
حسین نجفی پس اگر وہ تسبیح (خدا) کرنے والوں میں سے نہ ہوتے۔
=========================================
M.Daryabadi: And had he not been of those who hallow Him,
M.M.Pickthall: And had he not been one of those who glorify (Allah)
Saheeh International: And had he not been of those who exalt Allah,
Shakir: But had it not been that he was of those who glorify (Us),
Yusuf Ali: Had it not been that he (repented and) glorified Allah,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
حضرت یونس ؑ کے بارے میں ہے
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے