اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-140 ایت نمبر

اِذْ اَبَقَ اِلَى الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِۙ
آسان اُردو جب وہ ایک لدھے ہوئے جہاز (کشتی) کی طرف بھاگ گیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جب وہ بھاگ کر بھری ہوئی کشتی میں پہنچے۔
ابو الاعلی مودودی یاد کرو جب وہ ایک بھری کشتی کی طرف بھاگ نکلا
احمد رضا خان جبکہ بھری کشتی کی طرف نکل گیا
احمد علی جب کہ وہ بھاگ گیا اس کشتی کی طرف جو بھری ہوئی تھی
فتح جالندھری جب بھاگ کر بھری ہوئی کشتی میں پہنچے
طاہر القادری جب وہ بھری ہوئی کشتی کی طرف دوڑے،
علامہ جوادی جب وہ بھاگ کر ایک بھری ہوئی کشتی کی طرف گئے
ایم جوناگڑھی جب بھاگ کر پہنچے بھری کشتی پر
حسین نجفی جبکہ وہ (سوار ہونے کیلئے) بھری ہوئی کشتی کی طرف بھاگ کر گئے۔
=========================================
M.Daryabadi: Recall what time he ran away Unto a laden ship.
M.M.Pickthall: When he fled unto the laden ship,
Saheeh International: [Mention] when he ran away to the laden ship.
Shakir: When he ran away to a ship completely laden,
Yusuf Ali: When he ran away (like a slave from captivity) to the ship (fully) laden,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
حضرت یونس ؑ کے بارے میں ہے
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے