اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-139 ایت نمبر

وَ اِنَّ یُوْنُسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَؕ
آسان اُردو اور بے شک! یونس ؑ واقعی رسولوں میں سے تھا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور یقینا یونس بھی پیغمبروں میں سے تھے۔
ابو الاعلی مودودی اور یقیناً یونسؑ بھی رسولوں میں سے تھا
احمد رضا خان اور بیشک یونس پیغمبروں سے ہے،
احمد علی اور بے شک یونس بھی رسولوں میں سے تھا
فتح جالندھری اور یونس بھی پیغمبروں میں سے تھے
طاہر القادری اور یونس (علیہ السلام بھی) واقعی رسولوں میں سے تھے،
علامہ جوادی اور بیشک یونس علیھ السّلام بھی مرسلین میں سے تھے
ایم جوناگڑھی اور بلاشبہ یونس (علیہ السلام) نبیوں میں سے تھے
حسین نجفی اور یقیناً یونس(ع) (بھی) پیغمبروں میں سے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: And verily Yunus was Of the sent ones.
M.M.Pickthall: And lo! Jonah verily was of those sent (to warn)
Saheeh International: And indeed, Jonah was among the messengers.
Shakir: And Yunus was most surely of the apostles.
Yusuf Ali: So also was Jonah among those sent (by Us).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
منفرد ایت