اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-138 ایت نمبر

وَ بِالَّیْلِ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
آسان اُردو اور رات کو بھی؛ کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں ہے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور (کبھی) رات کے وقت کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں آتی ؟
ابو الاعلی مودودی کیا تم کو عقل نہیں آتی؟
احمد رضا خان اور رات میں تو کیا تمہیں عقل نہیں
احمد علی اور رات میں بھی پس کیا تم عقل نہیں رکھتے
فتح جالندھری اور رات کو بھی۔ تو کیا تم عقل نہیں رکھتے
طاہر القادری اور رات کو بھی، کیا پھر بھی تم عقل نہیں رکھتے،
علامہ جوادی اور رات کے وقت بھی تو کیا تمہیں عقل نہیں آرہی ہے
ایم جوناگڑھی اور رات کو بھی، کیا پھر بھی نہیں سمجھتے؟
حسین نجفی اور شام کو بھی کیا پھر بھی عقل سے کام نہیں لیتے؟
=========================================
M.Daryabadi: And at night. Will ye not therefore reflect?
M.M.Pickthall: And at night-time; have ye then no sense?
Saheeh International: And at night. Then will you not use reason?
Shakir: And at night; do you not then understand?
Yusuf Ali: And by night: will ye not understand?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
حضرت لوط ؑ کے بارے میں
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے