اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Emissaries-77 سورت المرسلت Ayah No-35 ایت نمبر

هٰذَا یَوْمُ لَا یَنْطِقُوْنَۙ
آسان اُردو یہ دن ہے(کہ) وہ (جھٹلانے والے) بات نہیں کریں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ ایسا دن ہے جس میں یہ لوگ بول نہیں سکیں گے۔
ابو الاعلی مودودی یہ وہ دن ہے جس میں وہ نہ کچھ بولیں گے
احمد رضا خان یہ دن ہے کہ وہ بول نہ سکیں گے
احمد علی یہ وہ دن ہے جس میں بات بھی نہ کر سکیں گے
فتح جالندھری یہ وہ دن ہے کہ (لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گے
طاہر القادری یہ ایسا دن ہے کہ وہ (اس میں) بول بھی نہ سکیں گے،
علامہ جوادی آج کے دن یہ لوگ بات بھی نہ کرسکیں گے
ایم جوناگڑھی آج (کا دن) وه دن ہے کہ یہ بول بھی نہ سکیں گے
حسین نجفی یہ وہ دن ہوگا جس میں وہ بول نہیں سکیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: This is a Day whereon they shall not be able to speak.
M.M.Pickthall: This is a day wherein they speak not,
Saheeh International: This is a Day they will not speak,
Shakir: This is the day on which they shall not speak,
Yusuf Ali: That will be a Day when they shall not be able to speak.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت