اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Emissaries-77 سورت المرسلت Ayah No-34 ایت نمبر

وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
آسان اُردو جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی بڑی خرابی ہوگی اس دن ایسے لوگوں کی جو حق کو جھٹلاتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے
احمد رضا خان جھٹلانے والوں کی اس دن خرابی
احمد علی اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے
فتح جالندھری اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے
طاہر القادری اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی (و تباہی) ہے،
علامہ جوادی اس دن جھٹلانے والوں کے لئے جہنمّ ہے
ایم جوناگڑھی اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
حسین نجفی تباہی ہے اس دن کے جھٹلانے والوں کیلئے۔
=========================================
M.Daryabadi: Woe on that day Unto the beliers
M.M.Pickthall: Woe unto the repudiators on that day!
Saheeh International: Woe, that Day, to the deniers.
Shakir: Woe on that day to the rejecters.
Yusuf Ali: Ah woe, that Day, to the Rejecters of Truth!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت