اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Emissaries-77 سورت المرسلت Ayah No-36 ایت نمبر

وَ لَا یُؤْذَنُ لَهُمْ فَیَعْتَذِرُوْنَ
آسان اُردو اور نہ ہی اُن کو اجازت دی جائے گی (کہ) پھر وہ عذر(بہانہ) کریں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور نہ انہیں اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ کوئی عذر پیش کرسکیں۔
ابو الاعلی مودودی اور نہ اُنہیں موقع دیا جائے گا کہ کوئی عذر پیش کریں
احمد رضا خان اور نہ انہیں اجازت ملے کہ عذر کریں
احمد علی اور نہ انہیں عذر کرنے کی اجازت ہو گی
فتح جالندھری اور نہ ان کو اجازت دی جائے گی کہ عذر کرسکیں
طاہر القادری اور نہ ہی انہیں اجازت دی جائے گی کہ وہ معذرت کرسکیں،
علامہ جوادی اور نہ انہیں اس بات کی اجازت ہوگی کہ عذر پیش کرسکیں
ایم جوناگڑھی نہ انہیں معذرت کی اجازت دی جائے گی
حسین نجفی اور نہ ہی انہیں اجازت دی جائے گی کہ معذرت کر سکیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Nor shall they be permitted so that they might excuse themselves.
M.M.Pickthall: Nor are they suffered to put forth excuses.
Saheeh International: Nor will it be permitted for them to make an excuse.
Shakir: And permission shall not be given to them so that they should offer excuses.
Yusuf Ali: Nor will it be open to them to put forth pleas.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت