اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

حرف جر: ا ذ

اِذَا اِذًا اِذِ اِذْ
Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِذِ اسْتَسْقٰى مُوْسٰى لِقَوْمِهٖ اور جب حضرت موسی ؑ نے اپنی قوم کے لیے پانی مانگا موسی اور بنی اسرائیل 2:60
وَ اِذِ ابْتَلٰۤى اِبْرٰهٖمَ رَبُّهٗ بِكَلِمٰتٍ فَاَتَمَّهُنَّ١ؕ... اور جب ابراہیم ؑکو اُس کے رب نے (اپنے) الفاظ (احکامات) سے آزمایا پھر اس(ا براہیم ؑ) نے اُن (احکامات) کو پورا کیا،.... ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:124
:
:
اِنَّمَا قَوْلُنَا لِشَیْءٍ اِذَاۤ اَرَدْنٰهُ صرف ہمارا لفظ کسی ایک چیز کے لیے ہے جب ہم اس کا ارادہ کر تے ہیں اصول الہی 16:40
وَ اِذِ اعْتَزَلْتُمُوْهُمْ وَ مَا یَعْبُدُوْنَ اِلَّا اللّٰهَ اور جب تم اُن (لوگوں) سے اور جن کی وہ اللہ کے سوا عبادت کرتے ہیں الگ ہو جاؤ اصحاب الہی 18:16
اِذِ انْتَبَذَتْ مِنْ اَهْلِهَا مَكَانًا شَرْقِیًّاۙ ،جب وہ اپنے لوگوں سے ایک مشرقی مکان میں الگ ہو گئی تاریخی آیت 19:16
اِذِ الْاَغْلٰلُ فِیْۤ اَعْنَاقِهِمْ وَ السَّلٰسِلُ١ؕ یُسْحَبُوْنَۙ جب طوق اور زنجیریں اُن کی گردنوں میں ہوں گی. وہ گھسیٹے جائیں گے کتاب سے کذب کرنا 40:71