Chapter No 24-پارہ نمبر    ‹                   The Believer-40 سورت المومن ›Ayah No-71 ایت نمبر
| اِذِ الْاَغْلٰلُ فِیْۤ اَعْنَاقِهِمْ وَ السَّلٰسِلُ١ؕ یُسْحَبُوْنَۙ |
| آسان اُردو | جب طوق اور زنجیریں اُن کی گردنوں میں ہوں گی. وہ گھسیٹے جائیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جب ان کے گلوں میں طوق اور زنجیریں ہوں گی، انہیں گھسیٹا جائے گا، |
| ابو الاعلی مودودی | جب طوق ان کی گردنوں میں ہوں گے، اور زنجیریں، جن سے پکڑ کر |
| احمد رضا خان | جب ان کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور زنجیریں گھسیٹے جائیں گے، |
| احمد علی | جب کہ طوق اور زنجیریں ان کے گلے میں ڈال کر گھسیٹے جائيں گے |
| فتح جالندھری | جب کہ ان کی گردنوں میں طوق اور زنجیریں ہوں گی (اور) گھسیٹے جائیں گے |
| طاہر القادری | جب اُن کی گردنوں میں طوق اور زنجیریں ہوں گی، وہ گھسیٹے جا رہے ہوں گے، |
| علامہ جوادی | جب ان کی گردنوں میں طوق اور زنجیریں ڈالی جائیں گی اور انہیں کھینچا جائے گا |
| ایم جوناگڑھی | جب کہ ان کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور زنجیریں ہوں گی گھسیٹے جائیں گے |
| حسین نجفی | جب طوق ان کی گردنوں میں ہوں گے اور (پاؤں میں) زنجیریں ان کو گھسیٹتے ہوئے لایا جائے گا |
| M.Daryabadi: | When shackles will be on their necks and also chains; they will be dragged. |
| M.M.Pickthall: | When carcans are about their necks and chains. They are dragged |
| Saheeh International: | When the shackles are around their necks and the chains; they will be dragged |
| Shakir: | When the fetters and the chains shall be on their necks; they shall be dragged |
| Yusuf Ali: | When the yokes (shall be) round their necks, and the chains; they shall be dragged along- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن کی بات