اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 24-پارہ نمبر                      The Believer-40 سورت المومن Ayah No-72 ایت نمبر

فِی الْحَمِیْمِ١ۙ۬ ثُمَّ فِی النَّارِ یُسْجَرُوْنَۚ
آسان اُردو اُبلتے ہوئے پانی میں، پھر اُن کو آگ میں دھکیل دیا جائے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی گرم پانی میں، پھر آگ میں جھونک دیا جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی وہ کھولتے ہوئے پانی کی طرف کھینچے جائیں گے اور پھر دوزخ کی آگ میں جھونک دیے جائیں گے
احمد رضا خان کھولتے پانی میں، پھر آگ میں دہکائے جائیں گے
احمد علی کھولتے پانی میں پھر آگ میں جھونکے جائیں گے
فتح جالندھری (یعنی) کھولتے ہوئے پانی میں۔ پھر آگ میں جھونک دیئے جائیں گے
طاہر القادری کھولتے ہوئے پانی میں، پھر آگ میں (ایندھن کے طور پر) جھونک دیئے جائیں گے،
علامہ جوادی گرم پانی میں اور اس کے بعد جہّنم میں جھونک دیا جائے گا
ایم جوناگڑھی کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے
حسین نجفی کھولتے ہوئے پانی میں۔ پھر آتشِ دوزخ میں جھونک دیئے جائیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Into the balling water; then into the Fire they will be stocked.
M.M.Pickthall: Through boiling waters; then they are thrust into the Fire.
Saheeh International: In boiling water; then in the Fire they will be filled [with flame].
Shakir: Into boiling water, then in the fire shall they be burned;
Yusuf Ali: In the boiling fetid fluid: then in the Fire shall they be burned;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا ایت 70سے تسلسل ہے
اللہ کی کتاب کو جھٹلانے والے