Chapter No 24-پارہ نمبر    ‹                   The Believer-40 سورت المومن ›Ayah No-73 ایت نمبر
| ثُمَّ قِیْلَ لَهُمْ اَیْنَ مَا كُنْتُمْ تُشْرِكُوْنَۙ |
| آسان اُردو | پھر اُن کو کہا جائے گا: کہاں ہیں (وہ سب) جن کو تم (اللہ کی بادشاہی میں) شریک بنایا کرتے تھے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر ان سے کہا جائے گا : کہاں ہیں وہ (تمہارے معبود) جنہیں تم خدائی میں اس کا شریک مانا کرتے تھے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر اُن سے پوچھا جائے گا کہ اب کہاں ہیں اللہ کے سوا وہ دوسرے خدا جن کو تم شریک کرتے تھے؟ |
| احمد رضا خان | پھر ان سے فرمایا جائے گا کہاں گئے وہ جو تم شریک بناتے تھے |
| احمد علی | پھر ان سے کہا جائے گا کہاں ہیں جنھیں تم شریک بتاتے تھے |
| فتح جالندھری | پھر ان سے کہا جائے گا کہ وہ کہاں ہیں جن کو تم (خدا کے) شریک بناتے تھے |
| طاہر القادری | پھر اُن سے کہا جائے گا: کہاں ہیں وہ (بُت) جنہیں تم شریک ٹھہراتے تھے، |
| علامہ جوادی | پھر یہ کہا جائے گا کہ اب وہ کہاں ہیں جنہیں تم شریک بنایا کرتے تھے |
| ایم جوناگڑھی | پھر ان سے پوچھا جائے گا کہ جنہیں تم شریک کرتے تھے وه کہاں ہیں۔ |
| حسین نجفی | پھر ان سے کہا جائے گا (آج) وہ کہاں ہیں جنہیں تم اللہ کو چھوڑ کر شریک مانتے تھے؟ |
| M.Daryabadi: | Then it will be said Unto them: where are those whom ye have been associating |
| M.M.Pickthall: | Then it is said unto them: Where are (all) that ye used to make partners (in the Sovereignty) |
| Saheeh International: | Then it will be said to them, "Where is that which you used to associate [with Him in worship] |
| Shakir: | Then shall it be said to them: Where is that which you used to set up |
| Yusuf Ali: | Then shall it be said to them: "Where are the (deities) to which ye gave part-worship- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا ایت 70سے تسلسل ہے
اللہ کی کتاب کو جھٹلانے والے