|
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ۠
|
اور جو لوگ ایمان لائےاور نیک اعمال کریں: یہی جنت کے ساتھی ہیں وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے
|
قطع نظر عقیدے مذہب کے ایک اصول
|
2:82
|
|
وَّ لَا تُسْئَلُ عَنْ اَصْحٰبِ الْجَحِیْمِ
|
اور آپؐ سے جہنم کے ساتھیوں(جہنمی لوگوں) کے بارے میں پوچھا نہیں جائے گا
|
نبی اکرم ﷺ کے بارے میں
|
2:119
|
|
وَ الْجَارِ ذِی الْقُرْبٰى وَ الْجَارِ الْجُنُبِ وَ الصَّاحِبِ بِالْجَنْۢبِ
|
اور رشتہ دار پڑوسی اور غیر رشتہ دار پڑوسی اور ساتھ بیٹھے لوگوں
|
محکم ایت
|
4:36
|
|
اَوْ نَلْعَنَهُمْ كَمَا لَعَنَّاۤ اَصْحٰبَ السَّبْتِ١ؕ
|
اہم اُ ن پر لعنت کر دیں جیسے ہم نے سبت والوں پر کی تھی اور
|
اہل کتاب کو حکم
|
4:47
|
|
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ
|
یہی( لوگ )جہنم کے ساتھی ہیں
|
اللہ کی آیات سے کفر اور کذب
|
5:10
|
|
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ۠ۧ
|
یہی(لوگ) جہنم( کی آگ) کے ساتھی ہیں
|
عیسایوں کے بارے
|
5:86
|
|
١۪ لَهٗۤ اَصْحٰبٌ یَّدْعُوْنَهٗۤ اِلَى الْهُدَى ائْتِنَا١ؕ
|
اُس کے ساتھی ہوں(جو) اُس کو (یہ کہتے ہوئے) ہدایت کی طرف بلا رہے ہوں: " آﺅ ہماری طرف"؟
|
اللہ کے سوا کسی کو پکارنا
|
6:71
|
|
١ؕ اَنّٰى یَكُوْنُ لَهٗ وَلَدٌ وَّ لَمْ تَكُنْ لَّهٗ صَاحِبَةٌ١ؕ
|
اُس کے ہاں ایک بچہ کیسے ہو، اور ہر گز اُس کی کوئی بیوی (زوجہ) ہی نہیں ہے
|
شان باری تعالی
|
6:101
|
|
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ۚ
|
یہی(لوگ) جنت کے ساتھی ہیں
|
آیات الہی کا کذب اور تکبر نہ کرنے والے
|
7:42
|
|
وَ نَادٰۤى اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ اَصْحٰبَ النَّارِ
|
اور جنت کے ساتھی دوزخ کے ساتھیوں کو آواز دیں گے
|
|
7:44
|
|
١ۚ وَ نَادَوْا اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ اَنْ سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ١۫
|
اور وہ جنت کے ساتھیوں کو پکارتے ہیں:کہ تم پر سلام ہو!
|
قیامت کے دن
|
7:45
|
|
وَ اِذَا صُرِفَتْ اَبْصَارُهُمْ تِلْقَآءَ اَصْحٰبِ النَّارِ١ۙ
|
اور جب اُن کی آنکھیں جہنمی لوگوں کی طرف مڑتی ہیں،
|
قیامت کے دن
|
7:47
|
|
وَ نَادٰۤى اَصْحٰبُ الْاَعْرَافِ رِجَالًا
|
اور اُونچائی کے ساتھی (کچھ) مردوں کو پکاریں گے
|
قیامت کے دن
|
7:48
|
|
وَ نَادٰۤى اَصْحٰبُ النَّارِ اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ
|
اور آگ کے ساتھی جنت کے ساتھیوں کوپکاریں گے
|
قیامت کے دن
|
7:50
|
|
اَوَ لَمْ یَتَفَكَّرُوْا مَا بِصَاحِبِهِمْ مِّنْ جِنَّةٍ١ؕ
|
کیا وہ غوروفکر نہیں کرتے کہ اُن کے ساتھی (یعنی (نبی اکرمؐ) کوپاگل پن نہیں ہے
|
یعنی میری آیات کو جھٹلانے والوں
|
7:184
|
|
اِذْ یَقُوْلُ لِصَاحِبِهٖ لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا
|
، جب اُس (نبی اکرمؐ) نے اپنے ساتھی سے کہا:تم غم نہ کرو! بے شک! اللہ ہمارے ساتھ ہے
|
علمی آیت
|
9:40
|
|
وَ اَصْحٰبِ مَدْیَنَ وَ الْمُؤْتَفِكٰتِ١ؕ
|
، اور مدین کے رہنے والے اور اُجڑی اور اوندھی کی ہوئی بستیوں کی؟
|
منافقین کے بارے
|
9:70
|
|
اَنَّهُمْ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ
|
کہ بے شک وہ (مشرکین) جہنمی ہیں
|
مشرکین کی مغفرت کی دعا
|
9:113
|
|
اُولٰٓٮِٕكَ اَصۡحٰبُ الۡجَـنَّةِ
|
یہی( لوگ) جنت کے ساتھی ہیں؛
|
جو لوگ اچھائی (نیکی) کرتے ہیں
|
10:26
|
|
١ۙ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
یہی(لوگ) جنتی ہیں : وہ اُس (جنت) میں ہمیشہ رہیں گے
|
اللہ پر جھوٹ باندھنے والوں کے برعکس ایمان والے
|
11:23
|
|
یٰصَاحِبَیِ السِّجْنِ
|
اے میرے قیدی ساتھیو!
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:39
|
|
یٰصَاحِبَیِ السِّجْنِ اَمَّاۤ اَحَدُكُمَا
|
اے میرے قیدی ساتھیو! جہاں تک تم میں سے ایک
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:41
|
|
وَ اِنْ كَانَ اَصْحٰبُ الْاَیْكَةِ لَظٰلِمِیْنَۙ
|
اور درختوں (کی بستی) کے رہنے والے واقعی ظالمین (نافرمانبردار)تھے
|
درختوں کی بستی
|
15:78
|
|
وَ لَقَدْ كَذَّبَ اَصْحٰبُ الْحِجْرِ الْمُرْسَلِیْنَۙ
|
اورالحجر کے رہنے والوں نے بھی واقعی (ہمارے) رسولوں کو جھٹلایا
|
اصحاب الحجر
|
15:80
|
|
اَمْ حَسِبْتَ اَنَّ اَصْحٰبَ الْكَهْفِ وَ الرَّقِیْمِۙ
|
کیا تم خیال کرتے ہو(کہ) بے شک غار اور " کتبے والے " لوگ
|
منفرد آیت
|
18:9
|
|
وَّ كَانَ لَهٗ ثَمَرٌۚ فَقَالَ لِصَاحِبِهٖ وَ هُوَ یُحَاوِرُهٗۤ
|
اور اُس (آدمی) کو پھل ملتا تھا.پھر اُس نے اپنے ساتھی سے کہا اور وہ اس سے بات کر رہا تھا:
|
دو آدمیوں کی مثال
|
18:34
|
|
قَالَ لَهٗ صَاحِبُهٗ وَ هُوَ یُحَاوِرُهٗۤ
|
اس کے ساتھی نے اس سے کہا اور وہ اس سے بات کر رہا تھا:
|
دو آدمیوں کی مثال
|
18:37
|
|
قَالَ اِنْ سَاَلْتُكَ عَنْ شَیْءٍۭ بَعْدَهَا فَلَا تُصٰحِبْنِیْۚ
|
اُس(موسی ؑ) نے کہا: اگر میں اِس کے بعد تم سے کسی چیز کا پوچھوں پھر مجھے تم اپنے ساتھ نہ رکھنا.
|
موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات
|
18:76
|
|
فَسَتَعْلَمُوْنَ مَنْ اَصْحٰبُ الصِّرَاطِ السَّوِیِّ وَ مَنِ اهْتَدٰى۠
|
چنانچہ تمہیں معلوم ہوجائے گا کہ سیدھے (برابر کے)راستے پر چلنے والے کون ہیں اور جو ہدایت پر ہیں
|
لوگوں کا اعتراض
|
20:135
|
|
وَ لَا هُمْ مِّنَّا یُصْحَبُوْنَ
|
ے اور نہ ہی وہ ہماری طرف سے بچائے جا سکتے ہیں
|
کافرین کے متعلق
|
21:43
|
|
وَّ اَصْحٰبُ مَدْیَنَ١ۚ وَ كُذِّبَ مُوْسٰى
|
اور مدین کے رہنے والے، اور موسیؐ کو بھی جھٹلایا گیا؛
|
آپﷺ کے بارے
|
22:44
|
|
وَ الَّذِیْنَ سَعَوْا فِیْۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ
|
اور جو لوگ ہماری آیات (احکامات) میں (ہمیں) عاجز کرنے کی کوشش کریں گے، یہی(لوگ) ہیں آگ کے ساتھی
|
آپﷺ کے بارے میں
|
22:50
|
|
وَّ عَادًا وَّ ثَمُوْدَاۡ وَ اَصْحٰبَ الرَّسِّ وَ قُرُوْنًۢا بَیْنَ ذٰلِكَ كَثِیْرًا
|
اور عاد اور ثمود کو اور الراس کے رہنے والے اور ان کے درمیان کی بہت سی(اور) نسلیں
|
ظالمین
|
25:38
|
|
فَلَمَّا تَرَآءَ الْجَمْعٰنِ قَالَ اَصْحٰبُ مُوْسٰۤى اِنَّا لَمُدْرَكُوْنَۚ
|
تو موسی ؑ کے ساتھیوں نے کہا: بے شک! ہم تو واقعی پکڑے (مارے) گے
|
موسی ؑ اور فرعون
|
26:61
|
|
كَذَّبَ اَصْحٰبُ لْئَیْكَةِ الْمُرْسَلِیْنَۚۖ
|
لکڑیوں کے مکانوں والوں نے (اللہ کے) رسولوں کو جھٹلایا
|
قوم شعیبؑ
|
26:176
|
|
فَاَنْجَیْنٰهُ وَ اَصْحٰبَ السَّفِیْنَةِ وَ جَعَلْنٰهَاۤ اٰیَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ
|
پھر ہم نے اُس کو اور کشتی والوں کو نجات دی،اور اس (واقعے) کو تمام مخلوق کے لیے (عبرت کی) ایک نشانی بنا دیا
|
نوحؑ کی کہانی
|
29:15
|
|
فَلَا تُطِعْهُمَا وَ صَاحِبْهُمَا فِی الدُّنْیَا مَعْرُوْفًا
|
، تو پھر اُن کا کہنا نہ مان اور دنیا میں اُن کے ساتھ اچھی طرح سے رہ ،
|
والدین کے متعلق
|
31:15
|
|
ثُمَّ تَتَفَكَّرُوْا١۫ مَا بِصَاحِبِكُمْ مِّنْ جِنَّةٍ١ؕ
|
پھرتم فکر کرو: تمہارے ساتھی کو کوئی پاگل پن نہیں ہے.
|
وارننگ
|
34:46
|
|
اِنَّمَا یَدْعُوْا حِزْبَهٗ لِیَكُوْنُوْا مِنْ اَصْحٰبِ السَّعِیْرِؕ
|
وہ صرف اپنے گروپ (اپنی جماعت) کو اس لیے بلاتا ہے تاکہ وہ آگ کے شعلوں کے ساتھیوں میں سے ہوں
|
شیطان
|
35:6
|
|
وَ اضْرِبْ لَهُمْ مَّثَلًا اَصْحٰبَ الْقَرْیَةِ١ۘ اِذْ جَآءَهَا الْمُرْسَلُوْنَۚ
|
اُن (لوگوں)کے لیے ایک مثال دیں: بستی کے لوگ: جب اُس کے پاس بھیجے گے (یعنی رسول) آئے؛
|
شان باری تعالی
|
36:13
|
|
اِنَّ اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ الْیَوْمَ فِیْ شُغُلٍ فٰكِهُوْنَۚ
|
بے شک! جنت کے ساتھی اس دن خوشیوں کے مشغلے میں ہوں گے
|
قیامت کے دن
|
36:55
|
|
وَ ثَمُوْدُ وَ قَوْمُ لُوْطٍ وَّ اَصْحٰبُ لْئَیْكَةِ١ؕ اُولٰٓئِكَ الْاَحْزَابُ
|
اور ثمود اور قومِ لوطؑ، اور لکڑیوں کے مکانوں میں رہنے والے: یہی گروہ تھے
|
کافرین کے متعلق
|
38:13
|
|
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
|
یہی جنت کے مالک (اصحاب) ہیں وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے، بدلہ(انعام) ہے اُس وجہ سے جو وہ کیا کرتے تھے
|
اللہ پر توکل کرنے والے
|
46:14
|
|
وَ نَتَجَاوَزُ عَنْ سَیِّاٰتِهِمْ فِیْۤ اَصْحٰبِ الْجَنَّةِ١ؕ
|
اور اُن کی برائیوں سے ہم درگزر کر تے ہیں. وہ جنت والوں میں سے ہیں.
|
والدین سے حسن سلوک کرنے والا
|
46:16
|
|
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ اَصْحٰبُ الرَّسِّ وَ ثَمُوْدُۙ
|
ان (کافرین) سے پہلے نوح ؑکی قوم نے (سچائی کو) جھٹلایا اور الراس کے رہنے والوں نے اور ثمود (قبیلے) نے بھی
|
تاریخی آیت
|
50:12
|
|
وَّ اَصْحٰبُ الْاَیْكَةِ وَ قَوْمُ تُبَّعٍ١ؕ كُلٌّ كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ وَعِیْدِ
|
اور لکڑیوں کے مکانوں میں رہنے والوں نے، اور تباع کے لوگوں نے: ہر کسی نے رسولوں کو جھٹلایا، چنانچہ میری دی گئی (عذاب کی) دھمکی ثابت(پوری)ہوئی
|
تاریخی آیت
|
50:14
|
|
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ۠
|
یہی آگ کے ساتھی ہیں ، وہ اُس (آگ) میں ہمیشہ رہیں گے
|
اللہ کی آیات سے کفر کذب کرنے والے
|
2:39
|
|
فَاُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
پھر یہی آگ کے ساتھی ہیں ؛ وہ اُس (آگ) میں ہمیشہ رہیں گے۔
|
قطع نظر عقیدے مذہب کے ایک اصول
|
2:81
|
|
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ۠
|
یہی ، اصحاب النار (جہنمی) ہیں ، وہ ہمیشہ اُس (جہنم)میں رہیں گے
|
کفر کرنے والے
|
2:257
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
اور یہی (لوگ )اصحاب النار (دوزخی) ہیں: وہ ہمیشہ اُس (آگ)میں رہیں گئے
|
مرتد لوگ
|
2:217
|
|
وَ مَنْ عَادَ فَاُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
تو پھرایسے ہی لوگ اصحاب النار(جہنمی) ہیں وہ ہمیشہ اُس(آگ) میں رہیں گے
|
سود کے بارے
|
2:275
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
اور یہی (لوگ) آگ کے ساتھی ہیں وہ اُس (آگ )میں ہمیشہ رہیں گے
|
کفر کرنے والے
|
3:116
|
|
فَتَكُوْنَ مِنْ اَصْحٰبِ النَّارِ١ۚ
|
پھر تُو آگ کے ساتھیوں سے ہو جائے
|
آدم کے دو بیٹے
|
5:29
|
|
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
یہی(لوگ) آگ کے ساتھی ہیں؛ وہ اُس(آگ) میں ہمیشہ رہیں گے
|
اللہ کی آیات سے کذب اور تکبر
|
7:36
|
|
وَ نَادٰۤى اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ اَصْحٰبَ النَّارِ
|
اور جنت کے ساتھی دوزخ کے ساتھیوں کو آواز دیں گے
|
|
7:44
|
|
اُولٰٓٮِٕكَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ؕ
|
یہی( لوگ) آگ کے ساتھی ہیں؛
|
برائی کرنے والے
|
10:27
|
|
١ۚ وَ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ
|
اوریہی(لوگ) آگ کے ساتھی ہیں،
|
جو بعثت سے انکار کرتے ہیں
|
13:5
|
|
قُلْ تَمَتَّعْ بِكُفْرِكَ قَلِیْلًا اِنَّكَ مِنْ اَصْحٰبِ النَّارِ
|
(آپﷺ) کہیں: اپنے کفر سے تھوڑا سا آرام کرلے. بے شک! تُو(ایسے انسان) آگ کے ساتھیوں میں سے ہو گا
|
سبحان اللہ
|
39:8
|
|
وَ كَذٰلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَنَّهُمْ اَصْحٰبُ النَّارِۘؔ
|
اوراسطرح آپﷺ کے رب کا لفظ ثابت ہوا اُن لوگوں پر جوکفر کرتے تھے کہ بے شک! وہ دوزخی (جہنمی) ہیں
|
کفر کرنے والے
|
40:6
|
|
وَ اَنَّ مَرَدَّنَاۤ اِلَى اللّٰهِ وَ اَنَّ الْمُسْرِفِیْنَ هُمْ اَصْحٰبُ النَّارِ
|
اور بے شک ہماری واپسی اللہ کی طرف ہے اور بے شک حدوں سے بڑھنے والے، وہی جہنم کے ساتھی ہیں
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:43
|
|
فَاِنَّ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذَنُوْبًا مِّثْلَ ذَنُوْبِ اَصْحٰبِهِمْ فَلَا یَسْتَعْجِلُوْنِ
|
پھربے شک! ان (لوگوں) کے لئے جو ظلم(نافرمانی) کرتے ہیں ایک باری(نوبت) ہے جیسے کہ ان کے ساتھیوں کے لئے باری تھی؛ پس وہ مجھ سے(اس کے لئے) جلدی نہ کروائیں
|
سبق آموز
|
51:59
|
|
مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَ مَا غَوٰىۚ
|
تمہارا ساتھی گمراہ نہیں ہے، اور نہ ہی دھوکہ کھا رہا ہے؛
|
آپﷺ کے بارے
|
53:2
|
|
فَنَادَوْا صَاحِبَهُمْ فَتَعَاطٰى فَعَقَرَ
|
پس اُنہوں نے اپنے ساتھی کو بلایا پس اس نے اُس (اونٹنی) کو پکڑا اور معذور کردیا(یعنی مار دیا)
|
ثمود
|
54:28
|
|
فَاَصْحٰبُ الْمَیْمَنَةِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْمَیْمَنَةِؕ
|
پھر دائیں ہاتھ والے (اصحاب) ساتھی؛ کیا جو دائیں ہاتھ والے ساتھی ہیں؟
|
قیامت
|
56:8
|
|
وَ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِؕ
|
اور (پھر) بائیں ہاتھ والے ساتھی؛ کیا جو بائیں ہاتھ والے ساتھی ہیں؟
|
قیامت
|
56:9
|
|
وَ اَصْحٰبُ الْیَمِیْنِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْیَمِیْنِؕ
|
اور دائیں ہاتھ والے ساتھی؛ کیا جو دائیں ہاتھ والے ساتھی ہیں؟
|
دائیں ہاتھ والے ساتھی
|
56:27
|
|
لِّاَصْحٰبِ الْیَمِیْنِ
|
(یہ سب کچھ) دائیں ہاتھ والے ساتھیوں کے لئے؛
|
دائیں ہاتھ والے ساتھی
|
56:38
|
|
وَ اَصْحٰبُ الشِّمَالِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الشِّمَالِؕ
|
اور بائیں ہاتھ والے ساتھی: کیا ہے بائیں ہاتھ والے ساتھیوں کو؟
|
بائیں ہاتھ والے ساتھی
|
56:41
|
|
وَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنْ اَصْحٰبِ الْیَمِیْنِۙ
|
اور اگر وہ دائیں ہاتھ والے ساتھیوں میں سے ہوا
|
مرتے وقت
|
56:90
|
|
فَسَلٰمٌ لَّكَ مِنْ اَصْحٰبِ الْیَمِیْنِؕ
|
تو پھر(کہا جائے گا کہ) تیرے لئے دائیں ہاتھ والوں کی طرف سے سلام ہے
|
مرتے وقت
|
56:91
|
|
١ؕ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ
|
اور جو لوگ کفر (انکار)کرتے ہیں اور ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں، یہی جہنم کے ساتھی ہیں
|
اللہ اور اُس کے رسولوں پر ایمان کے برعکس
|
57:19
|
|
١ؕ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ؕ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
یہی آگ کے ساتھی ہیں (دوزخی ہیں)؛ وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے
|
جن پر اللہ کا غضب ہے
|
58:17
|
|
لَا یَسْتَوِیْۤ اَصْحٰبُ النَّارِ وَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ؕ
|
آگ کے ساتھی اور جنت کے ساتھی برابر نہیں ہیں
|
ایک حقیقت
|
59:20
|
|
اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ هُمُ الْفَآئِزُوْنَ
|
جنت کے ساتھی، وہی فتح مند (کامیاب) ہیں
|
ایک حقیقت
|
59:20
|
|
قَدْ یَئِسُوْا مِنَ الْاٰخِرَةِ كَمَا یَئِسَ الْكُفَّارُ مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِ
|
وہ (ایسے لوگ) آخرت سے مایوس ہیں جیسے کہ کافرین قبروں میں پڑے ہوؤں (کے زندہ ہو جانے) سے مایوس ہیں
|
دوستی کے بارے
|
60:13
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
اور جولوگ انکار (کفر) کرتے ہیں اورہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں، یہی آگ کے ساتھی ہیں؛ وہ اُس(آگ) میں ہمیشہ رہیں گے. اور بہت ہی برا ٹھکانہ ہے
|
قیامت کے دن
|
64:10
|
|
وَ قَالُوْا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ اَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِیْۤ اَصْحٰبِ السَّعِیْرِ
|
اور وہ (جہنمی) کہیں گے: کہ اگر ہم سنتے یا ہم عقل (سمجھنے) والے ہوتے، تو ہم آگ کے ساتھیوں (جہنمیوں) میں تو نہ ہوتے
|
اللہ سے کفر کرنے والے
|
67:10
|
|
فَاعْتَرَفُوْا بِذَنْۢبِهِمْ١ۚ فَسُحْقًا لِّاَصْحٰبِ السَّعِیْرِ
|
پھر وہ اپنے گناہوں کو تسلیم کر لیں گے؛ پھر آگ کے ساتھیوں کے لئے (اللہ باری تعالی کی رحمت سے) دوری ہے
|
اللہ سے کفر کرنے والے
|
67:11
|
|
اِنَّا بَلَوْنٰهُمْ كَمَا بَلَوْنَاۤ اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ
|
بے شک! ہم نے ان(لوگوں) کو آزمایا ہے جیسے کہ ہم نے باغ والوں کو آزمایا تھا
|
جس کی اطاعت نہیں کرنی
|
68:17
|
|
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَ لَا تَكُنْ كَصَاحِبِ الْحُوْتِ١ۘ اِذْ نَادٰى وَ هُوَ مَكْظُوْمٌؕ
|
پس آپﷺ اپنے رب کے حکم کے لئے صبر کریں اور نہ ہوں جیسے کہ مچھلی کا ساتھی، جب اس نے پکارا اور وہ رنج (مایوسی)میں تھا
|
آپﷺ کو حکم
|
68:48
|
|
وَ صَاحِبَتِهٖ وَ اَخِیْهِۙ
|
اور اپنی بیوی (سے بھی) اور اپنے بھائی(سے بھی)
|
قیامت کے دن
|
70:12
|
|
وَّ اَنَّهٗ تَعٰلٰى جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةً وَّ لَا وَلَدًاۙ
|
اور (ہم ایمان رکھتے ہیں) کہ ہمارے رب کی اونچی شان ہے۔۔ اُس نے نہ کوئی بیوی اور نہ ہی بیٹا لیا ہے
|
جنات اور قرآن
|
72:3
|
|
وَ مَا جَعَلْنَاۤ اَصْحٰبَ النَّارِ اِلَّا مَلٰٓئِكَةً١۪
|
ہم نے صرف فرشتوں کو ہی دوزخ کے سنتری بنایا ہے
|
سقر
|
74:31
|
|
اِلَّاۤ اَصْحٰبَ الْیَمِیْنِؕۛ
|
ماسوائے دائیں ہاتھ کے ساتھیوں کے
|
ایک حقیقت
|
74:39
|
|
وَ صَاحِبَتِهٖ وَ بَنِیْهِؕ
|
اور اپنی بیوی سے اور اپنے بچوں (بیٹوں) سے
|
قیامت کی ابتدا
|
80:36
|
|
وَ مَا صَاحِبُكُمْ بِمَجْنُوْنٍۚ
|
اور تمہار ا ساتھی پاگل نہیں ہے
|
نبی اکرمﷺ
|
81:22
|
|
قُتِلَ اَصْحٰبُ الْاُخْدُوْدِۙ
|
تباہ ہیں خندقوں (کے کھودنے) والے
|
قسم
|
85:4
|
|
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْمَیْمَنَةِؕ
|
یہی دائیں ہاتھ والوں کے ساتھی ہیں
|
|
90:18
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِنَا هُمْ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِؕ
|
اور جولوگ ہماری آیات (احکامات) سے کفر (انکار)کرتے ہیں، وہ بائیں ہاتھ والوں کے ساتھی ہیں
|
|
90:19
|
|
اَلَمْ تَرَ كَیْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصْحٰبِ الْفِیْلِؕ
|
کیا آپﷺ نے نہیں دیکھا کہ آپﷺ کے رب نے ہاتھی والوں سے کیسا (سلوک) کیا؟
|
تاریخی آیت
|
105:1
|