اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 24-پارہ نمبر                      The Believer-40 سورت المومن Ayah No-6 ایت نمبر

وَ كَذٰلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَنَّهُمْ اَصْحٰبُ النَّارِۘؔ
آسان اُردو اوراسطرح آپﷺ کے رب کا لفظ ثابت ہوا اُن لوگوں پر جوکفر کرتے تھے کہ وہ دوزخی (جہنمی) ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اسی طرح جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے، ان کے بارے میں تمہارے پروردگار کی یہ بات بھی پکی ہوچکی ہے کہ وہ دوزخی لوگ ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اِسی طرح تیرے رب کا یہ فیصلہ بھی اُن سب لوگوں پر چسپاں ہو چکا ہے جو کفر کے مرتکب ہوئے ہیں کہ وہ واصل بجہنم ہونے والے ہیں
احمد رضا خان اور یونہی تمہارے رب کی بات کافروں پر ثابت ہوچکی ہے کہ وہ دوزخی ہیں،
احمد علی اور اسی طرح منکروں پر الله کا کلام پورا ہوا کہ وہ دوزخی ہیں
فتح جالندھری اور اسی طرح کافروں کے بارے میں بھی تمہارے پروردگار کی بات پوری ہوچکی ہے کہ وہ اہل دوزخ ہیں
طاہر القادری اور اسی طرح آپ کے رب کا فرمان اُن لوگوں پر پورا ہو کر رہا جنہوں نے کفر کیا تھا بے شک وہ لوگ دوزخ والے ہیں،
علامہ جوادی اور اسی طرح تمہارے پروردگار کا عذاب کافروں پر ثابت ہوچکا ہے کہ و ہ جہّنم میں جانے والے ہیں
ایم جوناگڑھی اور اسی طرح آپ کے رب کا حکم کافروں پر ﺛابت ہو گیا کہ وه دوزخی ہیں
حسین نجفی اور اسی طرح آپ(ص) کے پروردگار کا یہ فیصلہ کافروں پر ثابت ہو چکا کہ وہ سب دوزخی ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And thus hath the Word of thy Lord been justified on those who disbelieve: that they shall be the fellows of the Fire.
M.M.Pickthall: Thus was the word of thy Lord concerning those who disbelieve fulfilled: That they are owners of the Fire.
Saheeh International: And thus has the word of your Lord come into effect upon those who disbelieved that they are companions of the Fire.
Shakir: And thus did the word of your Lord prove true against those who disbelieved that they are the inmates of the fire.
Yusuf Ali: Thus was the Decree of thy Lord proved true against the Unbelievers; that truly they are Companions of the Fire!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے