اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر         The Mansions of the Stars-85 سورت البروج Ayah No-4 ایت نمبر

قُتِلَ اَصْحٰبُ الْاُخْدُوْدِۙ
آسان اُردو تباہ ہیں خندقوں (کے کھودنے) والے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ خدا کی مار ہے ان خندق (کھودنے) والوں پر
ابو الاعلی مودودی کہ مارے گئے گڑھے والے
احمد رضا خان کھائی والوں پر لعنت ہو
احمد علی خندقوں والے ہلاک ہوئے
فتح جالندھری کہ خندقوں (کے کھودنے) والے ہلاک کر دیئے گئے
طاہر القادری خندقوں والے (لوگ) ہلاک کر دیے گئے،
علامہ جوادی اصحاب اخدود ہلاک کردیئے گئے
ایم جوناگڑھی ﴿کہ﴾ خندقوں والے ہلاک کیے گئے
حسین نجفی غارت ہوئے خندق والے۔
=========================================
M.Daryabadi: Perish the fellows of the ditch,
M.M.Pickthall: (Self-)destroyed were the owners of the ditch
Saheeh International: Cursed were the companions of the trench
Shakir: Cursed be the makers of the pit,
Yusuf Ali: Woe to the makers of the pit (of fire),
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
پچھلی تین ایات میں قسمیں کھانے کے بعد