اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر         The Mansions of the Stars-85 سورت البروج Ayah No-3 ایت نمبر

وَ شَاهِدٍ وَّ مَشْهُوْدٍؕ
آسان اُردو اور(قسم)گواہ کی اور اُس کی جس کی وہ گواہی دے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور حاضر ہونے والے کی اور اس کی جس کے پاس لوگ حاضر ہوں
ابو الاعلی مودودی اور دیکھنے والے کی اور دیکھی جانے والی چیز کی
احمد رضا خان اور اس دن کی جو گواہ ہے اور اس دن کی جس میں حاضر ہوتے ہیں
احمد علی اور اس دن کی جو حاضر ہوتا ہے اور اس کی جس کے پاس حاضر ہوتے ہیں
فتح جالندھری اور حاضر ہونے والے کی اور جو اس کے پاس حاضر کیا جائے اسکی
طاہر القادری جو (اس دن) حاضر ہوگا اس کی قَسم اور جو کچھ حاضر کیا جائے گا اس کی قَسم،
علامہ جوادی اور گواہ اور جس کی گواہی دی جائے گی اس کی قسم
ایم جوناگڑھی حاضر ہونے والے اور حاضر کئے گئے کی قسم!
حسین نجفی اور گواہ کی قَسم اور اس چیز کی جس کی گواہی دی جائے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: And by the Day witnessing and the Day witnessed,
M.M.Pickthall: And by the witness and that whereunto he beareth testimony,
Saheeh International: And [by] the witness and what is witnessed,
Shakir: And the bearer of witness and those against whom the witness is borne.
Yusuf Ali: By one that witnesses, and the subject of the witness;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے