اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر         The Mansions of the Stars-85 سورت البروج Ayah No-2 ایت نمبر

وَ الْیَوْمِ الْمَوْعُوْدِۙ
آسان اُردو اور وعدے والے دن کی قسم
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور اُس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے
احمد رضا خان اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے
احمد علی اوراس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے
فتح جالندھری اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے
طاہر القادری اور اس دن کی قَسم جس کا وعدہ کیا گیا ہے،
علامہ جوادی اور اس دن کی قسم جس کا وعدہ دیا گیا ہے
ایم جوناگڑھی وعده کیے ہوئے دن کی قسم!
حسین نجفی اور وعدہ کئے گئے دن (قیامت) کی۔
=========================================
M.Daryabadi: And by the Day promised,
M.M.Pickthall: And by the Promised Day.
Saheeh International: And [by] the promised Day
Shakir: And the promised day,
Yusuf Ali: By the promised Day (of Judgment);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے