اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر         The Mansions of the Stars-85 سورت البروج Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الْبُرُوْجِۙ
آسان اُردو آسمان کی قسم،(جو) ستاروں کے گھروں والا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی قسم ہے برجوں والے آسمان کی۔
ابو الاعلی مودودی قسم ہے مضبوط قلعوں والے آسمان کی
احمد رضا خان قسم آسمان کی، جس میں برج ہیں
احمد علی آسمان کی قسم ہے جس میں برج ہیں
فتح جالندھری آسمان کی قسم جس میں برج ہیں
طاہر القادری برجوں (یعنی کہکشاؤں) والے آسمان کی قَسم،
علامہ جوادی برجوں والے آسمان کی قسم
ایم جوناگڑھی برجوں والے آسمان کی قسم!
حسین نجفی قَسم ہے بُرجوں (قلعوں) والے آسمان کی۔
=========================================
M.Daryabadi: By the heaven adorned with big stars.
M.M.Pickthall: By the heaven, holding mansions of the stars,
Saheeh International: By the sky containing great stars
Shakir: I swear by the mansions of the stars,
Yusuf Ali: By the sky, (displaying) the Zodiacal Signs;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتدا