اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sundering-84 سورت الانشقاق Ayah No-25 ایت نمبر

اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ۠
آسان اُردو ماسوائے اُن کے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اُن کے لئے ایک نہ ختم ہونے والا اجر ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی البتہ جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں، ان کو ایسا ثواب ملے گا جو کبھی ختم نہیں ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی البتہ جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا اجر ہے
احمد رضا خان مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے ان کے لیے وہ ثواب ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا،
احمد علی مگر جو لوگ ایمان لائے اورانہوں نے نیک عمل کیے ان کے لیے بے انتہا اجر ہے
فتح جالندھری ہاں جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لیے بےانتہا اجر ہے
طاہر القادری مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے ہیں ان کے لئے غیر منقطع (دائمی) ثواب ہے،
علامہ جوادی علاوہ صاحبانِ ایمان و عمل صالح کے کہ ان کے لئے نہ ختم ہونے والا اجر و ثواب ہے
ایم جوناگڑھی ہاں ایمان والوں اور نیک اعمال والوں کو بے شمار اور نہ ختم ہونے واﻻ اجر ہے
حسین نجفی ہاں البتہ جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کئے ان کیلئے کبھی ختم نہ ہو نے والا اجر و ثواب ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: But those who believe and work righteous works, theirs shall be a hire unending.
M.M.Pickthall: Save those who believe and do good works, for theirs is a reward unfailing.
Saheeh International: Except for those who believe and do righteous deeds. For them is a reward uninterrupted.
Shakir: Except to those who believe and work righteous deeds: For them is a Reward that will never fail.
Yusuf Ali: Except to those who believe and work righteous deeds: For them is a Reward that will never fail.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
ایمان قران کی سچائی پر لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں۔