Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-176 ایت نمبر
| كَذَّبَ اَصْحٰبُ لْئَیْكَةِ الْمُرْسَلِیْنَۚۖ |
| آسان اُردو | لکڑیوں کے مکانوں والوں نے (اللہ کے) رسولوں کو جھٹلایا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | ایکہ کے باشندوں نے پیغمبروں کو جھٹلایا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اصحاب الاَیکہ نے رسولوں کو جھٹلایا |
| احمد رضا خان | بن والوں نے رسولوں کو جھٹلایا |
| احمد علی | بن والوں نے بھی پیعمبروں کو جھٹلایا |
| فتح جالندھری | اور بن کے رہنے والوں نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا |
| طاہر القادری | باشندگانِ ایکہ (یعنی جنگل کے رہنے والوں) نے (بھی) رسولوں کو جھٹلایا، |
| علامہ جوادی | اور جنگل کے رہنے والوں نے بھی مرسلین کو جھٹلایا |
| ایم جوناگڑھی | اَیکہ والوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا |
| حسین نجفی | ایکہ والوں نے رسولوں کو جھٹلایا۔ |
| M.Daryabadi: | The dwellers of the wood belied the sent ones. |
| M.M.Pickthall: | The dwellers in the wood (of Midian) denied the messengers (of Allah), |
| Saheeh International: | The companions of the thicket denied the messengers |
| Shakir: | The dwellers of the thicket gave the lie to the apostles. |
| Yusuf Ali: | The Companions of the Wood rejected the messengers. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت اور الگ عنوان ہے