اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-177 ایت نمبر

اِذْ قَالَ لَهُمْ شُعَیْبٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ
آسان اُردو جب اُن سے شعیب ؑ نے کہا: کیا تم برائیوں سے دور نہیں رہو گے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جبکہ شعیب نے ان سے کہا کہ : کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو ؟
ابو الاعلی مودودی یاد کرو جبکہ شعیبؑ نے ان سے کہا تھا "کیا تم ڈرتے نہیں؟
احمد رضا خان جب ان سے شعیب نے فرمایا کیا ڈرتے نہیں،
احمد علی جب ان سے شعیب نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں
فتح جالندھری جب ان سے شعیب نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟
طاہر القادری جب ان سے شعیب (علیہ السلام) نے فرمایا: کیا تم (اللہ سے) ڈرتے نہیں ہو،
علامہ جوادی جب ان سے شعیب نے کہا کہ تم خدا سے ڈرتے کیوں نہیں ہو
ایم جوناگڑھی جبکہ ان سے شعیب (علیہ السلام) نے کہاکہ کیا تمہیں ڈر خوف نہیں؟
حسین نجفی جبکہ ان کے بھائی شعیب (ع) نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟
=========================================
M.Daryabadi: What time Shu'aib, said unto them: fear ye not?
M.M.Pickthall: When Shu'eyb said unto them: Will ye not ward off (evil)?
Saheeh International: When Shu'ayb said to them, "Will you not fear Allah?
Shakir: When Shu'aib said to them: Will you not guard (against evil)?
Yusuf Ali: Behold, Shu'aib said to them: "Will ye not fear (Allah)?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت شعیب ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں