Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Cloaked One-74 سورت المدثر ›Ayah No-39 ایت نمبر
| اِلَّاۤ اَصْحٰبَ الْیَمِیْنِؕۛ |
| آسان اُردو | ماسوائے دائیں ہاتھ کے ساتھیوں کے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | سوائے دائیں ہاتھ والوں کے |
| ابو الاعلی مودودی | دائیں بازو والوں کے سوا |
| احمد رضا خان | مگر دہنی طرف والے |
| احمد علی | مگر داہنے والے |
| فتح جالندھری | مگر داہنی طرف والے (نیک لوگ) |
| طاہر القادری | سوائے دائیں جانب والوں کے، |
| علامہ جوادی | علاوہ اصحاب یمین کے |
| ایم جوناگڑھی | مگر دائیں ہاتھ والے |
| حسین نجفی | سوائے دائیں ہاتھ والے (جنتیوں) کے۔ |
| M.Daryabadi: | Save the fellows of the right. |
| M.M.Pickthall: | Save those who will stand on the right hand. |
| Saheeh International: | Except the companions of the right, |
| Shakir: | Except the people of the right hand, |
| Yusuf Ali: | Except the Companions of the Right Hand. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت