اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-38 ایت نمبر

كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ رَهِیْنَةٌۙ
آسان اُردو ہر نفس (جاندار) اُس کی وجہ سے جو وہ کماتا(کرتا) ہے ایک گروہی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہر شخص اپنے کرتوت کی وجہ سے گروی رکھا ہوا ہے۔
ابو الاعلی مودودی ہر متنفس، اپنے کسب کے بدلے رہن ہے
احمد رضا خان ہر جان اپنی کرنی (اعمال) میں گروی ہے،
احمد علی ہر شخص اپنے اعمال کے سبب گروی ہے
فتح جالندھری ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے گرو ہے
طاہر القادری ہر شخص اُن (اَعمال) کے بدلے جو اُس نے کما رکھے ہیں گروی ہے،
علامہ جوادی ہر نفس اپنے اعمال میں گرفتار ہے
ایم جوناگڑھی ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے میں گروی ہے
حسین نجفی ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے میں گروی ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Every soul will be a pledge for that which it hath earned,
M.M.Pickthall: Every soul is a pledge for its own deeds;
Saheeh International: Every soul, for what it has earned, will be retained
Shakir: Every soul is held in pledge for what it earns,
Yusuf Ali: Every soul will be (held) in pledge for its deeds.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت