اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-37 ایت نمبر

لِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ یَّتَقَدَّمَ اَوْ یَتَاَخَّرَؕ
آسان اُردو اُس کے لئے جو تم میں سے چاہتا ہو کہ آگے بڑھے(اور ہدایت تھام لے) یا پیچھے رہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تم میں سے ہر اس شخص کو جو آگے بڑھنا یا پیچھے ہٹنا چاہے۔
ابو الاعلی مودودی تم میں سے ہر اُس شخص کے لیے ڈراوا جو آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہ جانا چاہے
احمد رضا خان اسے جو تم میں چاہے، کہ آگے آئے یا پیچھے رہے
احمد علی تم میں سے ہر ایک کے لیے خواہ کوئی اس کے آگے آئے یا پیچھے ہٹے
فتح جالندھری جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہنا چاہے
طاہر القادری (یعنی) اس شخص کے لئے جو تم میں سے (نیکی میں) آگے بڑھنا چاہے یا جو (بدی میں پھنس کر) پیچھے رہ جائے،
علامہ جوادی ان کے لئے جو آگے پیچھے ہٹنا چاہیں
ایم جوناگڑھی (یعنی) اسے جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے ہٹنا چاہے
حسین نجفی یعنی تم میں سے (ہر اس) شخص کیلئے جو آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے ہٹنا چاہے۔
=========================================
M.Daryabadi: A warning Unto him of you who shall go forward or who chooseth to lag behind.
M.M.Pickthall: Unto him of you who will advance or hang back.
Saheeh International: To whoever wills among you to proceed or stay behind.
Shakir: To him among you who wishes to go forward or remain behind.
Yusuf Ali: To any of you that chooses to press forward, or to follow behind;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت