Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Cloaked One-74 سورت المدثر ›Ayah No-36 ایت نمبر
| نَذِیْرًا لِّلْبَشَرِۙ |
| آسان اُردو | فانی انسانوں کے لئے خبردار کرنے والی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جو تمام انسانوں کو خبردار کر رہی ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | انسانوں کے لیے ڈراوا |
| احمد رضا خان | آدمیوں کو ڈراؤ، |
| احمد علی | انسان کو ڈرانے والی ہے |
| فتح جالندھری | (اور) بنی آدم کے لئے مؤجب خوف |
| طاہر القادری | انسان کو ڈرانے والی ہے، |
| علامہ جوادی | لوگوں کے ڈرانے کا ذریعہ |
| ایم جوناگڑھی | بنی آدم کو ڈرانے والی |
| حسین نجفی | (جو) انسانوں کیلئے ڈراوا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | A warning Unto humankind - |
| M.M.Pickthall: | As a warning unto men, |
| Saheeh International: | As a warning to humanity - |
| Shakir: | A warning to mortals, |
| Yusuf Ali: | A warning to mankind,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت