اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-35 ایت نمبر

اِنَّهَا لَاِحْدَى الْكُبَرِۙ
آسان اُردو بے شک! یہ(آگ) بہت بڑی (نشانیوں) میں سے ایک ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ یہ بڑی بڑی باتوں میں سے ایک ہے۔
ابو الاعلی مودودی یہ دوزخ بھی بڑی چیزوں میں سے ایک ہے
احمد رضا خان بیشک دوزخ بہت بڑی چیزوں میں کی ایک ہے،
احمد علی کہ وہ (دوزخ) بڑی بڑی مصیبتوں میں سے ایک ہے
فتح جالندھری کہ وہ (آگ) ایک بہت بڑی (آفت) ہے
طاہر القادری بے شک یہ (دوزخ) بہت بڑی آفتوں میں سے ایک ہے،
علامہ جوادی یہ جہنمّ بڑی چیزوں میں سے ایک چیز ہے
ایم جوناگڑھی کہ (یقیناً وه جہنم) بڑی چیزوں میں سے ایک ہے
حسین نجفی وہ (دوزخ) بڑی چیزوں میں سے ایک بڑی چیز ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily it is one of the greatest woes.
M.M.Pickthall: Lo! this is one of the greatest (portents)
Saheeh International: Indeed, the Fire is of the greatest [afflictions]
Shakir: Surely it (hell) is one of the gravest (misfortunes),
Yusuf Ali: This is but one of the mighty (portents),
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت