اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-34 ایت نمبر

وَ الصُّبْحِ اِذَاۤ اَسْفَرَۙ
آسان اُردو اور صبح کی قسم جب یہ روشن ہوتی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور صبح کی جب اس کا اجالا پھیل جائے۔
ابو الاعلی مودودی اور صبح کی جبکہ وہ روشن ہوتی ہے
احمد رضا خان اور صبح کی جب اجا لا ڈالے
احمد علی اور صبح کی جب وہ روشن ہوجائے
فتح جالندھری اور صبح کی جب روشن ہو
طاہر القادری اور صبح کی قَسم جب وہ روشن ہو جائے،
علامہ جوادی اور روشن صبح کی قسم
ایم جوناگڑھی اور صبح کی جب کہ روشن ہو جائے
حسین نجفی اور صبح کی جب وہ روشن ہو جائے۔
=========================================
M.Daryabadi: By the morning when it brighteneth.
M.M.Pickthall: And the dawn when it shineth forth,
Saheeh International: And [by] the morning when it brightens,
Shakir: And the daybreak when it shines;
Yusuf Ali: And by the Dawn as it shineth forth,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت