اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-33 ایت نمبر

وَ الَّیْلِ اِذْ اَدْبَرَۙ
آسان اُردو اور رات کی قسم جب یہ پیٹھ پھیرتی(واپس) ہوتی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور رات کی جب وہ منہ پھیر کر جانے لگے۔
ابو الاعلی مودودی اور رات کی جبکہ وہ پلٹتی ہے
احمد رضا خان اور رات کی جب پیٹھ پھیرے،
احمد علی اور رات کی جب وہ ڈھلے
فتح جالندھری اور رات کی جب پیٹھ پھیرنے لگے
طاہر القادری اور رات کی قَسم جب وہ پیٹھ پھیر کر رخصت ہونے لگے،
علامہ جوادی اور جاتی ہوئی رات کی قسم
ایم جوناگڑھی اور رات کی جب وه پیچھے ہٹے
حسین نجفی اور رات کی جب وہ جانے لگے۔
=========================================
M.Daryabadi: By the night when it with draweth.
M.M.Pickthall: And the night when it withdraweth
Saheeh International: And [by] the night when it departs
Shakir: And the night when it departs,
Yusuf Ali: And by the Night as it retreateth,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت