Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Cloaked One-74 سورت المدثر ›Ayah No-40 ایت نمبر
| فِیْ جَنّٰتٍ١ۛؕ۫ یَتَسَآءَلُوْنَۙ |
| آسان اُردو | جنتوں (باغوں) میں وہ ایک دوسرے سے پوچھیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کہ وہ جنتوں میں ہوں گے۔ وہ پوچھ رہے ہوں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جو جنتوں میں ہوں گے وہاں وہ، |
| احمد رضا خان | باغوں میں پوچھتے ہیں، |
| احمد علی | باغوں میں ہو ں گے ایک دوسرے سے پوچھیں گے |
| فتح جالندھری | (کہ) وہ باغہائے بہشت میں (ہوں گے اور) پوچھتے ہوں گے |
| طاہر القادری | (وہ) باغات میں ہوں گے، اور آپس میں پوچھتے ہوں گے، |
| علامہ جوادی | وہ جنتوں میں رہ کر آپس میں سوال کررہے ہوں گے |
| ایم جوناگڑھی | کہ وه بہشتوں میں (بیٹھے ہوئے) گناه گاروں سے |
| حسین نجفی | جو بہشت کے باغوں میں ہوں گے۔ |
| M.Daryabadi: | In Gardens; they shall be asking, |
| M.M.Pickthall: | In gardens they will ask one another |
| Saheeh International: | [Who will be] in gardens, questioning each other |
| Shakir: | In gardens, they shall ask each other |
| Yusuf Ali: | (They will be) in Gardens (of Delight): they will question each other, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت