اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 14-پارہ نمبر              Al-Hijr-15 سورت الحجر         Ayah No-80 ایت نمبر

وَ لَقَدْ كَذَّبَ اَصْحٰبُ الْحِجْرِ الْمُرْسَلِیْنَۙ
آسان اُردو اورالحجر کے رہنے والوں نے بھی واقعی (ہمارے) رسولوں کو جھٹلایا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور حجر کے باشندوں نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا تھا۔
ابو الاعلی مودودی حجر کے لوگ بھی رسولوں کی تکذیب کر چکے ہیں
احمد رضا خان اور بیشک حجر والو ں نے رسولوں کو جھٹلایا
احمد علی او ربے شک حجر والوں نے رسولوں کو جھٹلایا تھا
فتح جالندھری اور (وادی) حجر کے رہنے والوں نے بھی پیغمبروں کی تکذیب کی
طاہر القادری اور بیشک وادئ حجر کے باشندوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا،
علامہ جوادی اور اصحاب حجر نے بھی مرسلین کی تکذیب کی
ایم جوناگڑھی اور حِجر والوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا
حسین نجفی اور بے شک حجر کے لوگوں نے رسولوں کو جھٹلایا۔
=========================================
M.Daryabadi: And assuredly the dwellers of Hijr belied the sent ones.
M.M.Pickthall: And the dwellers in Al-Hijr denied (Our) messengers.
Saheeh International: And certainly did the companions of Thamud deny the messengers.
Shakir: And the dwellers of the Rock certainly rejected the apostles;
Yusuf Ali: The Companions of the Rocky Tract also rejected the messengers:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد یا الگ آیت: ایک الگ بات یا موضوع کے بارے میں ہے