اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 14-پارہ نمبر              Al-Hijr-15 سورت الحجر         Ayah No-81 ایت نمبر

وَ اٰتَیْنٰهُمْ اٰیٰتِنَا فَكَانُوْا عَنْهَا مُعْرِضِیْنَۙ
آسان اُردو اور ہم نے انہیں اپنی نشانیاں دیں پھر وہ اُن سے منہ موڑتے رہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں تو وہ ان سے منہ موڑے رہے۔
ابو الاعلی مودودی ہم نے اپنی آیات اُن کے پاس بھیجیں، اپنی نشانیاں اُن کو دکھائیں، مگر وہ سب کو نظر انداز ہی کرتے رہے
احمد رضا خان اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں تو وہ ان سے منہ پھیرے رہے،
احمد علی اور ہم نے انہیں اپنی نشانیاں بھی دی تھیں پر وہ ان سے روگردانی کرتے تھے
فتح جالندھری ہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں اور وہ ان سے منہ پھرتے رہے
طاہر القادری اور ہم نے انہیں (بھی) اپنی نشانیاں دیں مگر وہ ان سے رُوگردانی کرتے رہے،
علامہ جوادی اور ہم نے انہیں بھی اپنی نشانیاں دیں تو وہ اعراض کرنے والے ہی رہ گئے
ایم جوناگڑھی اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں بھی عطا فرمائیں (لیکن) تاہم وه ان سے روگردانی ہی کرتے رہے
حسین نجفی اور ہم نے انہیں نشانیاں عطا کیں مگر وہ ان سے روگردانی ہی کرتے رہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And We brought Our signs unto them, yet they were averting themselves therefrom.
M.M.Pickthall: And we gave them Our revelations, but they were averse to them.
Saheeh International: And We gave them Our signs, but from them they were turning away.
Shakir: And We gave them Our communications, but they turned aside from them;
Yusuf Ali: We sent them Our Signs, but they persisted in turning away from them.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
الحجر کے رہنے والے