Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Overthrowing-81 سورت التکویر ›Ayah No-22 ایت نمبر
| وَ مَا صَاحِبُكُمْ بِمَجْنُوْنٍۚ |
| آسان اُردو | اور تمہار ا ساتھی پاگل نہیں ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور (اے مکہ والو) تمہارے ساتھ رہنے والے یہ صاحب (یعنی حضرت محمد ﷺ کوئی دیوانے نہیں ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور (اے اہل مکہ) تمہارا رفیق مجنون نہیں ہے |
| احمد رضا خان | اور تمہارے صاحب مجنون نہیں |
| احمد علی | اور تمہارا رفیق کوئی دیوانہ نہیں ہے |
| فتح جالندھری | اور (مکے والو) تمہارے رفیق (یعنی محمدﷺ) دیوانے نہیں ہیں |
| طاہر القادری | اور (اے لوگو!) یہ تمہیں اپنی صحبت سے نوازنے والے (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دیوانے نہیں ہیں (جو فرماتے ہیں وہ حق ہوتا ہے)، |
| علامہ جوادی | اور تمہارا ساتھی پیغمبر دیوانہ نہیں ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور تمہارا ساتھی دیوانہ نہیں ہے |
| حسین نجفی | اور تمہارا ساتھی (پیغمبرِ اسلام (ص)) دیوانہ نہیں ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Nor is your companion distracted. |
| M.M.Pickthall: | And your comrade is not mad. |
| Saheeh International: | And your companion is not [at all] mad. |
| Shakir: | And your companion is not gone mad. |
| Yusuf Ali: | And (O people!) your companion is not one possessed; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
نبی اکرمﷺ کے بارے میں