اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Overthrowing-81 سورت التکویر Ayah No-21 ایت نمبر

مُّطَاعٍ ثَمَّ اَمِیْنٍؕ
آسان اُردو اطاعت کرانے والا وہاں (اور) امانت دار؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہاں اس کی بات مانی جاتی ہے۔ وہ امانت دار ہے۔
ابو الاعلی مودودی وہاں اُس کا حکم مانا جاتا ہے، وہ با اعتماد ہے
احمد رضا خان امانت دار ہے
احمد علی وہاں کا سردار امانت دار ہے
فتح جالندھری سردار (اور) امانت دار ہے
طاہر القادری (تمام جہانوں کے لئے) واجب الاطاعت ہیں (کیونکہ ان کی اطاعت ہی اللہ کی اطاعت ہے)، امانت دار ہیں (وحی اور زمین و آسمان کے سب اُلوہی رازوں کے حامل ہیں)،
علامہ جوادی وہ وہاں قابل اطاعت اور پھر امانت دار ہے
ایم جوناگڑھی جس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے امین ہے
حسین نجفی (وہاں) اس کا حکم مانا جاتا ہے اور پھر وہ امانتدار (بھی) ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Obeyed one there; trustWorthy.
M.M.Pickthall: (One) to be obeyed, and trustworthy;
Saheeh International: Obeyed there [in the heavens] and trustworthy.
Shakir: One (to be) obeyed, and faithful in trust.
Yusuf Ali: With authority there, (and) faithful to his trust.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
رسول کریم کی تشریح
(حضرت جبریلؑ کے بارے میں ہے)