اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر                The Criterion-25 سورت الفرقان  Ayah No-38 ایت نمبر

وَّ عَادًا وَّ ثَمُوْدَاۡ وَ اَصْحٰبَ الرَّسِّ وَ قُرُوْنًۢا بَیْنَ ذٰلِكَ كَثِیْرًا
آسان اُردو اور عاد اور ثمود کو اور الراس کے رہنے والے اور ان کے درمیان کی بہت سی(اور) نسلیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اسی طرح ہم نے عاد وثمود اور اصحاب الرس کو اور ان کے درمیان بہت سی نسلوں کو تباہ کیا۔
ابو الاعلی مودودی اِسی طرح عاد اور ثمود اور اصحاب الرس اور بیچ کی صدیوں کے بہت سے لوگ تباہ کیے گئے
احمد رضا خان اور عاد اور ثمود اور کنوئیں والوں کو اور ان کے بیچ میں بہت سی سنگتیں (قومیں)
احمد علی اور عاد اور ثمود اورکنوئیں والوں کو بھی اوربہت سے دور جو ان کے درمیان تھے
فتح جالندھری اور عاد اور ثمود اور کنوئیں والوں اور ان کے درمیان اور بہت سی جماعتوں کو بھی (ہلاک کر ڈالا)
طاہر القادری اور عاد اور ثمود اور باشندگانِ رس کو، اور ان کے درمیان بہت سی(اور) امتوں کو (بھی ہلاک کر ڈالا)،
علامہ جوادی اور عاد و ثمود اور اصحاب رس اور ان کے درمیان بہت سی نسلوں اور قوموں کو بھی تباہ کردیا ہے
ایم جوناگڑھی اور عادیوں اور ﺛمودیوں اور کنوئیں والوں کو اور ان کے درمیان کی بہت سی امتوں کو (ہلاک کردیا)
حسین نجفی اور (اسی طرح) ہم نے قومِ عاد و ثمود اور اصحاب الرس کو اور ان کے درمیان، بہت سی نسلوں (اور) قوموں کو بھی ہلاک کیا۔
=========================================
M.Daryabadi: And the 'Aad and the Thamud and the dwellers of the pass and generations in-between many.
M.M.Pickthall: And (the tribes of) A'ad and Thamud, and the dwellers in Ar-Rass, and many generations in between.
Saheeh International: And [We destroyed] 'Aad and Thamud and the companions of the well and many generations between them.
Shakir: And Ad and Samood and the dwellers of the Rass and many generations between them.
Yusuf Ali: As also 'Ad and Thamud, and the Companions of the Rass, and many a generation between them.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
تاریخی ایت