Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-8 ایت نمبر
| فَاَصْحٰبُ الْمَیْمَنَةِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْمَیْمَنَةِؕ |
| آسان اُردو | پھر دائیں ہاتھ والے (اصحاب) ساتھی؛ کیا جو دائیں ہاتھ والے ساتھی ہیں؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | چنانچہ جو دائیں ہاتھ والے ہیں، کیا کہنا ان دائیں ہاتھ والوں کا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | دائیں بازو والے، سو دائیں بازو والوں (کی خوش نصیبی) کا کیا کہنا |
| احمد رضا خان | تو دہنی طرف والے کیسے دہنی طرف والے |
| احمد علی | پھر داہنے والے کیا خوب ہی ہیں داہنے والے |
| فتح جالندھری | تو داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی چین میں) ہیں |
| طاہر القادری | سو (ایک) دائیں جانب والے، دائیں جانب والوں کا کیا کہنا، |
| علامہ جوادی | پھر داہنے ہاتھ والے اور کیا کہنا داہنے ہاتھ والوں کا |
| ایم جوناگڑھی | پس داہنے ہاتھ والے کیسے اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے |
| حسین نجفی | پس (ایک قِسم) دائیں ہاتھ والوں کی ہوگی وہ دائیں ہاتھ والے کیا اچھے ہیں؟ |
| M.Daryabadi: | Those on the right hand; how happy shall those on the right hand be! |
| M.M.Pickthall: | (First) those on the right hand; what of those on the right hand? |
| Saheeh International: | Then the companions of the right - what are the companions of the right? |
| Shakir: | Then (as to) the companions of the right hand; how happy are the companions of the right hand! |
| Yusuf Ali: | Then (there will be) the Companions of the Right Hand;- What will be the Companions of the Right Hand? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات