Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-7 ایت نمبر
| وَّ كُنْتُمْ اَزْوَاجًا ثَلٰثَةًؕ |
| آسان اُردو | اور تم (لوگ) تین قسموں کے ہو جاؤ گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور (لوگو) تم تین قسموں میں بٹ جاؤ گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تم لوگ اُس وقت تین گروہوں میں تقسیم ہو جاؤ گے |
| احمد رضا خان | اور تین قسم کے ہوجاؤ گے، |
| احمد علی | اور (اس وقت) تمہاری تین جماعتیں ہو جائیں گی |
| فتح جالندھری | اور تم لوگ تین قسم ہوجاؤ |
| طاہر القادری | اور تم لوگ تین قِسموں میں بٹ جاؤ گے، |
| علامہ جوادی | اور تم تین گروہ ہوجاؤ گے |
| ایم جوناگڑھی | اور تم تین جماعتوں میں ہو جاؤ گے |
| حسین نجفی | اورتم لوگ تین قسم کے ہو جاؤ گے۔ |
| M.Daryabadi: | And ye are classes three. |
| M.M.Pickthall: | And ye will be three kinds: |
| Saheeh International: | And you become [of] three kinds: |
| Shakir: | And you shall be three sorts. |
| Yusuf Ali: | And ye shall be sorted out into three classes. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات