اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-6 ایت نمبر

فَكَانَتْ هَبَآءً مُّنْۢبَثًّاۙ
آسان اُردو پھر وہ (پہاڑ)گرد بن کر اُڑ جائیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہاں تک کہ وہ بکھرا ہوا غبار بن کر رہ جائیں گے۔
ابو الاعلی مودودی کہ پراگندہ غبار بن کر رہ جائیں گے
احمد رضا خان تو ہوجائیں گے جیسے روزن کی دھوپ میں غبار کے باریک ذرے پھیلے ہوئے
احمد علی سو و ہ غبار ہو کر اڑتے پھریں گے
فتح جالندھری پھر غبار ہو کر اُڑنے لگیں
طاہر القادری پھر وہ غبار بن کر منتشر ہو جائیں گے،
علامہ جوادی پھر ذرات بن کر منتشر ہوجائیں گے
ایم جوناگڑھی پھر وه مثل پراگنده غبار کے ہو جائیں گے
حسین نجفی (اور) پراگندہ غبار کی طرح ہو جائیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: So that they become dust seattered.
M.M.Pickthall: So that they become a scattered dust,
Saheeh International: And become dust dispersing.
Shakir: So that they shall be as scattered dust.
Yusuf Ali: Becoming dust scattered abroad,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات