Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-5 ایت نمبر
| وَّ بُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّاۙ |
| آسان اُردو | اور پہاڑوں کو خاک بنا کر گرا دیا جائے گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور پہاڑوں کو پیس کر چورا کردیا جائے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور پہاڑ اس طرح ریزہ ریزہ کر دیے جائیں گے |
| احمد رضا خان | اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہوجائیں گے چُورا ہوکر |
| احمد علی | اور پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے ہو کر چورا ہو جائیں گے |
| فتح جالندھری | اور پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوجائیں |
| طاہر القادری | اور پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو جائیں گے، |
| علامہ جوادی | اور پہاڑ بالکل چور چور ہوجائیں گے |
| ایم جوناگڑھی | اور پہاڑ بالکل ریزه ریزه کر دیے جائیں گے |
| حسین نجفی | اور پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو جائیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | And the mountains are crumbled, crumbled. |
| M.M.Pickthall: | And the hills are ground to powder |
| Saheeh International: | And the mountains are broken down, crumbling |
| Shakir: | And the mountains shall be made to crumble with (an awful) crumbling, |
| Yusuf Ali: | And the mountains shall be crumbled to atoms, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات