Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Star-53 سورت النجم ›Ayah No-2 ایت نمبر
| مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَ مَا غَوٰىۚ |
| آسان اُردو | تمہارا ساتھی گمراہ نہیں ہے، اور نہ ہی دھوکہ کھا رہا ہے؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (اے مکہ کے باشندو) یہ تمہارے ساتھ رہنے والے صاحب نہ راستہ بھولے ہیں، نہ بھٹکے ہیں، |
| ابو الاعلی مودودی | تمہارا رفیق نہ بھٹکا ہے نہ بہکا ہے |
| احمد رضا خان | تمہارے صاحب نہ بہکے نہ بے راہ چلے |
| احمد علی | تمہارا رفیق نہ گمراہ ہوا ہے اورنہ بہکا ہے |
| فتح جالندھری | کہ تمہارے رفیق (محمدﷺ) نہ رستہ بھولے ہیں نہ بھٹکے ہیں |
| طاہر القادری | تمہیں (اپنی) صحبت سے نوازنے والے (یعنی تمہیں اپنے فیضِ صحبت سے صحابی بنانے والے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نہ (کبھی) راہ بھولے اور نہ (کبھی) راہ سے بھٹکے، |
| علامہ جوادی | تمہارا ساتھی نہ گمراہ ہوا ہے اور نہ بہکا |
| ایم جوناگڑھی | کہ تمہارے ساتھی نے نہ راه گم کی ہے نہ وه ٹیڑھی راه پر ہے |
| حسین نجفی | کہ تمہارا یہ ساتھی (پیغمبرِ اسلام(ص)) نہ گمراہ ہوا ہے اور نہ بہکا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Your companion hath not gone astray, nor hath he erred. |
| M.M.Pickthall: | Your comrade erreth not, nor is deceived; |
| Saheeh International: | Your companion [Muhammad] has not strayed, nor has he erred, |
| Shakir: | Your companion does not err, nor does he go astray; |
| Yusuf Ali: | Your Companion is neither astray nor being misled. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے