اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
وَ النَّجْمِ اِذَا هَوٰىۙ
آسان اُردو ستارے کی قسم جب یہ غروب ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی قسم ہے ستارے کی جب وہ گرے۔
ابو الاعلی مودودی قسم ہے تارے کی جبکہ وہ غروب ہوا
احمد رضا خان اس پیارے چمکتے تارے محمد کی قسم! جب یہ معراج سے اترے
احمد علی ستارے کی قسم ہے جب وہ ڈوبنے لگے
فتح جالندھری تارے کی قسم جب غائب ہونے لگے
طاہر القادری قَسم ہے روشن ستارے (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جب وہ (چشمِ زدن میں شبِ معراج اوپر جا کر) نیچے اترے،
علامہ جوادی قسم ہے ستارہ کی جب وہ ٹوٹا
ایم جوناگڑھی قسم ہے ستارے کی جب وه گرے
حسین نجفی قَسم ہے ستارے کی جبکہ وہ ڈوبنے لگے۔
=========================================
M.Daryabadi: By the star when it setteth.
M.M.Pickthall: By the Star when it setteth,
Saheeh International: By the star when it descends,
Shakir: I swear by the star when it goes down.
Yusuf Ali: By the Star when it goes down,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتدا