Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Mount-52 سورت الطور ›Ayah No-49 ایت نمبر
| وَ مِنَ الَّیْلِ فَسَبِّحْهُ وَ اِدْبَارَ النُّجُوْمِ |
| آسان اُردو | اور رات میں بھی پس اُس کی تسبیح کریں، اور تاروں کے غروب ہونے پر بھی (یعنی فجر کو) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور کچھ رات کو بھی اس کی تسبیح کرو، اور اس وقت بھی جب ستارے ڈوبتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | رات کو بھی اس کی تسبیح کیا کرو اور ستارے جب پلٹتے ہیں اُس وقت بھی |
| احمد رضا خان | اور کچھ رات میں اس کی پاکی بولو اور تاروں کے پیٹھ دیتے |
| احمد علی | اور (کچھ حصہ رات میں بھی) اس کی تسبیح کیا کیجیئے اور ستاروں کے غروب ہونے کے بعد بھی |
| فتح جالندھری | اور رات کے بعض اوقات میں بھی اور ستاروں کے غروب ہونے کے بعد بھی اس کی تنزیہ کیا کرو |
| طاہر القادری | اور رات کے اوقات میں بھی اس کی تسبیح کیجئے اور (پچھلی رات بھی) جب ستارے چھپتے ہیں، |
| علامہ جوادی | اور رات کے ایک حصّہ میں اور ستاروں کے غروب ہونے کے بعد بھی تسبیحِ پروردگار کرتے رہیں |
| ایم جوناگڑھی | اور رات کو بھی اس کی تسبیح پڑھ اور ستاروں کے ڈوبتے وقت بھی |
| حسین نجفی | جس وقت آپ(ص) اٹھتے ہیں اوررات کے کچھ حصہ میں بھی اس کی تسبیح کریں اور ستاروں کے پیچھے ہٹتے وقت بھی۔ |
| M.Daryabadi: | And in the night also hallow Him, and at the setting of the stars. |
| M.M.Pickthall: | And in the night-time also hymn His praise, and at the setting of the stars. |
| Saheeh International: | And in a part of the night exalt Him and after [the setting of] the stars. |
| Shakir: | And in the night, give Him glory too, and at the setting of the stars. |
| Yusuf Ali: | And for part of the night also praise thou Him,- and at the retreat of the stars! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے