اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-3 ایت نمبر

وَ مَا یَنْطِقُ عَنِ الْهَوٰىؕ
آسان اُردو نہ ہی وہ (اپنی) خواہش سے بات کرتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور یہ اپنی خواہش سے کچھ نہیں بولتے۔
ابو الاعلی مودودی وہ اپنی خواہش نفس سے نہیں بولتا
احمد رضا خان اور وہ کوئی بات اپنی خواہش سے نہیں کرتے،
احمد علی اور نہ وہ اپنی خواہش سے کچھ کہتا ہے
فتح جالندھری اور نہ خواہش نفس سے منہ سے بات نکالتے ہیں
طاہر القادری اور وہ (اپنی) خواہش سے کلام نہیں کرتے،
علامہ جوادی اور وہ اپنی خواہش سے کلام بھی نہیں کرتا ہے
ایم جوناگڑھی اور نہ وه اپنی خواہش سے کوئی بات کہتے ہیں
حسین نجفی اور وہ (اپنی) خواہشِ نفس سے بات نہیں کرتا۔
=========================================
M.Daryabadi: And he speaketh not of his own desire.
M.M.Pickthall: Nor doth he speak of (his own) desire.
Saheeh International: Nor does he speak from [his own] inclination.
Shakir: Nor does he speak out of desire.
Yusuf Ali: Nor does he say (aught) of (his own) Desire.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

یہ ایت قران کی وحی ہونے کے ساتھ منسلک ہے جیسے کہ اگلی ایت میں ہے
تاریخی ایت
علمی ایت
ایت کا پچھلی اور اگلی ایت سے تسلسل ہے