Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹       The Ascending Stairways-70 سورت المعارج ›Ayah No-12 ایت نمبر
| وَ صَاحِبَتِهٖ وَ اَخِیْهِۙ |
| آسان اُردو | اور اپنی بیوی (سے بھی) اور اپنے بھائی(سے بھی) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اپنی بیوی اور اپنا بھائی |
| ابو الاعلی مودودی | اپنی بیوی کو، اپنے بھائی کو |
| احمد رضا خان | اور اپنی جورو اور اپنا بھائی، |
| احمد علی | اوراپنی بیوی اور اپنے بھائی کو |
| فتح جالندھری | اور اپنی بیوی اور اپنے بھائی |
| طاہر القادری | اور اپنی بیوی اور اپنا بھائی (دے ڈالے)، |
| علامہ جوادی | اوربیوی اور بھائی کو |
| ایم جوناگڑھی | اپنی بیوی کو اور اپنے بھائی کو |
| حسین نجفی | اپنی بیوی اور اپنے بھائی، |
| M.Daryabadi: | And his spouse and his brother. |
| M.M.Pickthall: | And his spouse and his brother |
| Saheeh International: | And his wife and his brother |
| Shakir: | And his wife and his brother |
| Yusuf Ali: | His wife and his brother, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عذاب کافرین کے بارے میں