Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹       The Ascending Stairways-70 سورت المعارج ›Ayah No-13 ایت نمبر
| وَ فَصِیْلَتِهِ الَّتِیْ تُئْوِیْهِۙ |
| آسان اُردو | اور اپنے اُس رشتہ دار سے بھی جو اُس کو پناہ دیتا تھا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اپنا وہ خاندان جو اسے پناہ دیتا تھا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اپنے قریب ترین خاندان کو جو اسے پناہ دینے والا تھا |
| احمد رضا خان | اور اپنا کنبہ جس میں اس کی جگہ ہے، |
| احمد علی | اور اپنے اس کنبہ کو جو اسے پناہ دیتا تھا |
| فتح جالندھری | اور اپنا خاندان جس میں وہ رہتا تھا |
| طاہر القادری | اور اپنا (تمام) خاندان جو اُسے پناہ دیتا تھا، |
| علامہ جوادی | اور اس کنبہ کو جس میں وہ رہتا تھا |
| ایم جوناگڑھی | اور اپنے کنبے کو جو اسے پناه دیتا تھا |
| حسین نجفی | اور اپنے قریبی کنبہ جو اسے پناہ دینے والا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And his kin that sheltered him. |
| M.M.Pickthall: | And his kin that harboured him |
| Saheeh International: | And his nearest kindred who shelter him |
| Shakir: | And the nearest of his kinsfolk who gave him shelter, |
| Yusuf Ali: | His kindred who sheltered him, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عذاب کافرین کے بارے میں