Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹       The Ascending Stairways-70 سورت المعارج ›Ayah No-14 ایت نمبر
| وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا١ۙ ثُمَّ یُنْجِیْهِۙ |
| آسان اُردو | اور زمین میں سب کچھ جو بھی ہے (دینا چاہے گا)، پھر یہ اُس کی نجات کروا دے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور زمین کے سارے کے سارے باشندے۔ پھر (ان سب کو فدیہ میں دے کر) اپنے آپ کو بچا لے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور روئے زمین کے سب لوگوں کو فدیہ میں دیدے اور یہ تدبیر اُسے نجات دلا دے |
| احمد رضا خان | اور جتنے زمین میں ہیں سب پھر یہ بدلہ دنیا اسے بچالے، |
| احمد علی | اوران سب کو جو زمین میں ہیں پھر اپنے آپ کو بچا لے |
| فتح جالندھری | اور جتنے آدمی زمین میں ہیں (غرض) سب (کچھ دے دے) اور اپنے تئیں عذاب سے چھڑا لے |
| طاہر القادری | اور جتنے لوگ بھی زمین میں ہیں، سب کے سب (اپنی ذات کے لئے بدلہ کر دے)، پھر یہ (فدیہ) اُسے (اللہ کے عذاب سے) بچا لے، |
| علامہ جوادی | اور روئے زمین کی ساری مخلوقات کو اور اسے نجات دے دی جائے |
| ایم جوناگڑھی | اور روئے زمین کے سب لوگوں کو دینا چاہے گا تاکہ یہ اسے نجات دﻻ دے |
| حسین نجفی | اور رُوئے زمین کے سب لوگوں کو فدیہ میں دے دے اور پھر یہ (فدیہ) اسے نجات دلا دے۔ |
| M.Daryabadi: | And all who are on the earth; so that this might deliver him. |
| M.M.Pickthall: | And all that are in the earth, if then it might deliver him. |
| Saheeh International: | And whoever is on earth entirely [so] then it could save him. |
| Shakir: | And all those that are in the earth, (wishing) then (that) this might deliver him. |
| Yusuf Ali: | And all, all that is on earth,- so it could deliver him: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عذاب کافرین کے بارے میں