اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-36 ایت نمبر

وَ صَاحِبَتِهٖ وَ بَنِیْهِؕ
آسان اُردو اور اپنی بیوی سے اور اپنے بچوں (بیٹوں) سے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اپنے بیوی بچوں سے بھی۔
ابو الاعلی مودودی اور اپنی بیوی اور اپنی اولاد سے بھاگے گا
احمد رضا خان اور جُورو اور بیٹوں سے
احمد علی اور اپنی بیوی اوراپنے بیٹوں سے
فتح جالندھری اور اپنی بیوی اور اپنے بیٹے سے
طاہر القادری اور اپنی بیوی اور اپنی اولاد سے (بھی)،
علامہ جوادی اور بیوی اور اولاد سے بھی
ایم جوناگڑھی اور اپنی بیوی اور اپنی اوﻻد سے بھاگے گا
حسین نجفی اور اپنی بیوی اور اپنے بیٹوں سے بھاگے گا۔
======================================
M.Daryabadi: And his wife and his sons;
M.M.Pickthall: And his wife and his children,
Saheeh International: And his wife and his children,
Shakir: And his spouse and his son--
Yusuf Ali: And from his wife and his children.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن
علمی ایت