Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  "He Frowned"-80 سورت عبس ›Ayah No-35 ایت نمبر
| وَ اُمِّهٖ وَ اَبِیْهِۙ |
| آسان اُردو | اور اپنی ماں سے اور اپنے باپ سے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اپنے ماں باپ سے بھی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اپنی ماں اور اپنے باپ |
| احمد رضا خان | اور ماں اور باپ، |
| احمد علی | اور اپنی ماں اور باپ سے |
| فتح جالندھری | اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے |
| طاہر القادری | اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے (بھی)، |
| علامہ جوادی | اور ماں باپ سے بھی |
| ایم جوناگڑھی | اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے |
| حسین نجفی | اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے۔ |
| M.Daryabadi: | And his mother and his father, |
| M.M.Pickthall: | And his mother and his father |
| Saheeh International: | And his mother and his father |
| Shakir: | And his mother and his father, |
| Yusuf Ali: | And from his mother and his father, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن
علمی ایت