اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The City-90 سورت البلد Ayah No-18 ایت نمبر

اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْمَیْمَنَةِؕ
آسان اُردو یہی دائیں ہاتھ والوں کے ساتھی ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہی وہ لوگ ہیں جو بڑے نصیب والے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی یہ لوگ ہیں دائیں بازو والے
احمد رضا خان یہ دہنی طرف والے ہیں
احمد علی یہی لوگ دائیں والے ہیں
فتح جالندھری یہی لوگ صاحب سعادت ہیں
طاہر القادری یہی لوگ دائیں طرف والے (یعنی اہلِ سعادت و مغفرت) ہیں،
علامہ جوادی یہی لوگ خو ش نصیبی والے ہیں
ایم جوناگڑھی یہی لوگ ہیں دائیں بازو والے (خوش بختی والے)
حسین نجفی یہی لوگ داہنے (ہاتھ) والے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: These are the fellows of the righthand.
M.M.Pickthall: Their place will be on the right hand.
Saheeh International: Those are the companions of the right.
Shakir: These are the people of the right hand.
Yusuf Ali: Such are the Companions of the Right Hand.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے