اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The City-90 سورت البلد Ayah No-19 ایت نمبر

وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِنَا هُمْ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِؕ
آسان اُردو اور جولوگ ہماری آیات (احکامات) سے کفر (انکار)کرتے ہیں، وہ بائیں ہاتھ والوں کے ساتھی ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا ہے، وہ نحوست والے لوگ ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اور جنہوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا وہ بائیں بازو والے ہیں
احمد رضا خان اور جنہوں نے ہماری آیتوں سے کفر کیا وہ بائیں طرف والے
احمد علی اور جنہوں نے ہماری آیتوں سے انکار کیا وہی بائیں والے ہیں
فتح جالندھری اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو نہ مانا وہ بدبخت ہیں
طاہر القادری اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا وہ بائیں طرف والے ہیں (یعنی اہلِ شقاوت و عذاب) ہیں،
علامہ جوادی اور جن لوگوں نے ہماری آیات سے انکار کیا ہے وہ بد بختی والے ہیں
ایم جوناگڑھی اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کے ساتھ کفر کیا یہ کم بختی والے ہیں
حسین نجفی اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا وہ بائیں (ہاتھ والے ہیں)۔
=========================================
M.Daryabadi: And those who disbelieve Our signs - they are the fellows of the lefthand.
M.M.Pickthall: But those who disbelieve Our revelations, their place will be on the left hand.
Saheeh International: But they who disbelieved in Our signs - those are the companions of the left.
Shakir: And (as for) those who disbelieve in our communications, they are the people of the left hand.
Yusuf Ali: But those who reject Our Signs, they are the (unhappy) Companions of the Left Hand.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے