اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The City-90 سورت البلد Ayah No-20 ایت نمبر

عَلَیْهِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَةٌ۠
آسان اُردو اُن پر آگ سائبان ہو گی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ان پر ایسی آگ مسلط ہوگی جو ان پر بند کردی جائے گی۔
ابو الاعلی مودودی ان پر آگ چھائی ہوئی ہوگی
احمد رضا خان ان پر آگ ہے کہ اس میں ڈال کر اوپر سے بند کردی گئی
احمد علی انہیں پر چاروں طرف سے بند کی ہوئی آگ ہے
فتح جالندھری یہ لوگ آگ میں بند کر دیئے جائیں گے
طاہر القادری ان پر (ہر طرف سے) بند کی ہوئی آگ (چھائی) ہوگی،
علامہ جوادی انہیں آگ میں ڈال کر اسے ہر طرف سے بند کردیا جائے گا
ایم جوناگڑھی انہی پر آگ ہوگی جو چاروں طرف سے گھیری ہوئی ہوگی
حسین نجفی ان پر چَو طرفہ بند کی ہوئی آگ محیط ہوگی۔
=========================================
M.Daryabadi: Over them shall be Fire closing round.
M.M.Pickthall: Fire will be an awning over them.
Saheeh International: Over them will be fire closed in.
Shakir: On them is fire closed over.
Yusuf Ali: On them will be Fire vaulted over (all round).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے