اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sun-91 سورت الشمس Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰهَا۪ۙ
آسان اُردو سورج کی قسم اور اُس کی روشنی (کی قسم)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی قسم ہے سورج کی اور اس کی پھیلی ہوئی دھوپ کی۔
ابو الاعلی مودودی سورج اور اُس کی دھوپ کی قسم
احمد رضا خان سورج اور اس کی روشنی کی قسم،
احمد علی سورج کی اور اس کی دھوپ کی قسم ہے
فتح جالندھری سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی
طاہر القادری سورج کی قَسم اور اس کی روشنی کی قَسم،
علامہ جوادی آفتاب اور اس کی روشنی کی قسم
ایم جوناگڑھی قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی
حسین نجفی قَسم ہے سورج اور اس کی ضیاء و شعا ع کی۔
=========================================
M.Daryabadi: By the sun and his morning bright-ness,
M.M.Pickthall: By the sun and his brightness,
Saheeh International: By the sun and its brightness
Shakir: I swear by the sun and its brilliance,
Yusuf Ali: By the Sun and his (glorious) splendour;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے